الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
ترقیم عوامۃ: 36924 ترقیم الشثری: -- 38519
٣٨٥١٩ - حدثنا ابن علية عن ابن عون عن محمد قال: اول من ترك إحدى إصبعيه في اذنيه: ابن الاصم.
محمد فرماتے ہیں کہ ابن الاصم نے سب سے پہلے اذان میں کانوں میں ایک انگلی کے رکھنے کو ترک کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38519]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38519، ترقيم محمد عوامة 36924)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38519 in Urdu