الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
ترقیم عوامۃ: 36930 ترقیم الشثری: -- 38525
٣٨٥٢٥ - حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري (قال) (١) : كانوا (يتراهنون) (٢) على عهد النبي ﷺ (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، س].
(٢) في [ط، هـ]: (يتراهون).
(٣) مرسل؛ الزهري تابعي.
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ لوگ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں ایک دوسرے سے شرط لگایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38525]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38525، ترقيم محمد عوامة 36930)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38525 in Urdu