🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36931 ترقیم الشثری: -- 38527
٣٨٥٢٧ - [حدثنا كثير بن هشام عن جعفر قلت للزهري: من اول من ورث العرب من الموالي؟ قال: عمر بن الخطاب] (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر في: [أ، ب]، وفي [س]: آخره على ما بعده.
(٢) منقطع؛ الزهري لم يدرك عمر.

حضرت جعفر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زہری سے سوال کیا کہ سب سے پہلے کس نے عربوں کو موالی کا وارث قرار دیا۔ حضرت زہری نے فرمایا کہ حضرت عمر بن خطاب نے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38527]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38527، ترقيم محمد عوامة 36931)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38527 in Urdu