الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
ترقیم عوامۃ: 36938 ترقیم الشثری: -- 38534
٣٨٥٣٤ - حدثنا (غسان) (١) بن مضر عن سعيد بن (يزيد) (٢) عن ابي نضرة عن جابر قال: لما ولي عمر بن الخطاب الخلافة فرض الفرائض، ودون الدواوين، وعرف (العرفاء) (٣) (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عثمان).
(٢) في [أ، ب، جـ، س]: (زيد).
(٣) في [س]: (الوقاء).
(٤) صحيح؛ أخرجه أحمد في العلل ٢/ ١٩٣، والبيهقي ٦/ ٣٦٠.
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ جب حضرت عمر بن خطاب خلیفہ بنائے گئے تو انہوں نے لوگوں کے حصے مقرر کئے، دواوین مقرر کئے اور عرفاء (لوگوں کے نگران) مقرر کئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38534]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38534، ترقيم محمد عوامة 36938)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38534 in Urdu