الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
ترقیم عوامۃ: 36970 ترقیم الشثری: -- 38566
٣٨٥٦٦ - حدثنا وكيع حدثنا (فطر) (١) قال: سالت مجاهدا عن إقامة المؤذنين واحدة واحدة، قال: ذاك شيء (استخفته) (٢) الامراء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (قطر).
(٢) أي: رأوه خفيفًا، وفي [أ، ب]: (استحقته).
حضرت فطر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد سے سوال کیا کہ موذنین کا اقامت کے کلمات ایک ایک مرتبہ کہنا کیسا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اس چیز کو امراء نے ہلکا سمجھ کر شروع کرایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38566]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38566، ترقيم محمد عوامة 36970)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38566 in Urdu