🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36975 ترقیم الشثری: -- 38571
٣٨٥٧١ - حدثنا مالك (١) (حدثنا) (٢) مسعود بن سعد عن (مجالد) (٣) عن الشعبي قال: اول العرب كتب -يعني بالعربية- حرب بن امية بن عبد شمس، قيل: (ممن) (٤) تعلم ذلك؟ قال: من اهل الحيرة، قال: (ممن) (٥) تعلم اهل الحيرة؟ قال: (من) (٦) اهل الانبار (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: زيادة (قال).
(٢) في [أ، ب]: (عن).
(٣) في [س]: (مجاهد).
(٤) في [جـ، س]: (فممن)، وفي [أ]: (فمن)، وفي [ب]: (ومن).
(٥) سقط من: [س].
(٦) سقط من: [أ، ب].
(٧) ضعيف منقطع؛ الشعبي تابعي، ومجالد ضعيف.

حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ عربوں میں سے سب سے پہلے حرب بن امیہ بن عبد شمس نے یعنی عربی میں لکھا۔ ان سے پوچھا گیا کہ انہوں نے لکھنا کہاں سے سیکھا؟ آپ نے فرمایا کہ اہل حیرہ سے۔ سوال ہوا کہ اہل حیرہ نے لکھنا کہاں سے سیکھا؟ فرمایا اہل انبار سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38571]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38571، ترقيم محمد عوامة 36975)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38571 in Urdu