الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
ترقیم عوامۃ: 36981 ترقیم الشثری: -- 38577
٣٨٥٧٧ - حدثنا ابو اسامة عن إسماعيل عن قيس عن جرير انه قال: اول الارض خرابا: يسراها، ثم تتبعها يمناها، والمحشر هاهنا وانا بالاثر (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت جریر فرماتے ہیں کہ پہلے زمین کا بایاں حصہ ویران ہوگا پھر زمین کا دایاں حصہ ویران ہوگا۔ اور میدان محشر یہاں ہوگا اور میں اثر پر ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38577]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38577، ترقيم محمد عوامة 36981)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38577 in Urdu