الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
ترقیم عوامۃ: 36987 ترقیم الشثری: -- 38583
٣٨٥٨٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن الزهري قال: (اول) (١) من قطع الرجل ابو بكر (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) منقطع؛ الزهري لم يدرك أبا بكر.
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ اسلام میں سب سے پہلے چور کا پاؤں حضرت ابوبکر نے کٹوایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38583]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38583، ترقيم محمد عوامة 36987)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38583 in Urdu