الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
ترقیم عوامۃ: 36992 ترقیم الشثری: -- 38588
٣٨٥٨٨ - حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن قال: اول من عرف بالبصرة ابن عباس (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع حكمًا؛ هشيم مدلس.
حسن فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے بصرہ میں تعریف (یوم عرفہ کو مسجد میں جمع ہوکر ذکر و دعا کرنا) کرنے والے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38588]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38588، ترقيم محمد عوامة 36992)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38588 in Urdu