🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37002 ترقیم الشثری: -- 38598
٣٨٥٩٨ - [حدثنا وكيع عن إسماعيل عن قيس قال: اخبرت ان رسول الله ﷺ قال:"إن آخر من يحشر من هذه الامة رجلان من (قريش) (١) "] (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (قيس).
(٢) سقط الخبر في: [جـ].
(٣) مرسل؛ قيس بن أبي حازم تابعي، وورد موقوفًا على قيس، أخرجه ابن المبارك في الزهد (١٦٠٤).

حضرت قیس فرماتے ہیں کہ مجھے بتایا گیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اس امت میں سب سے آخر میں قریش کے دو آدمیوں کا حشر ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38598]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38598، ترقيم محمد عوامة 37002)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38598 in Urdu