الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
ترقیم عوامۃ: 37032 ترقیم الشثری: -- 38628
٣٨٦٢٨ - حدثنا ابن المبارك عن معمر عن الزهري ان النبي ﷺ مر باعرابي يبيع شيئا فقال:"عليك باول سومة -او باول السوم- فإن الربح مع السماح" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ الزهري تابعي، أخرجه أبو داود في المراسيل (١٦٧)، والبيهقي ٦/ ٣٦.
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک دیہاتی کے پاس سے گزرے جو کوئی چیز بیچ رہا تھا اور اس سے فرمایا کہ تم پہلی پیشکش (یا فرمایا: پہلی بولی) کو قبول کرلو۔ کیونکہ منافع سخاوت کے ساتھ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38628]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38628، ترقيم محمد عوامة 37032)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38628 in Urdu