🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37034 ترقیم الشثری: -- 38630
٣٨٦٣٠ - حدثنا جعفر بن عون عن إبراهيم (بن) (١) إسماعيل بن مجمع قال: حدثني الزهري عن قبيصة بن ذؤيب ان ابا سلمة كان ابن عمة رسول الله ﷺ، وكان اول من هاجر بظعينته إلى ارض الحبشة ثم إلى (٢) المدينة (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (عن).
(٢) في [أ، ب]: زيادة (أرض).
(٣) ضعيف؛ لحال إبراهيم بن إسماعيل بن مجمع، وورد من حديث الزهري مرسلًا، أخرجه الحاكم ٤/ ١٧، وابن أبي عاصم في الآحاد (٣٢٣).

حضرت قبیصہ بن ذؤیب فرماتے ہیں کہ حضرت ابو سلمہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پھوپھی کے بیٹے تھے۔ وہ پہلے شخص تھے جنہوں نے اپنی بیوی کو ساتھ لے کر پہلے حبشہ اور پھر مدینہ کی طرف ہجرت کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38630]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38630، ترقيم محمد عوامة 37034)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38630 in Urdu