🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37068 ترقیم الشثری: -- 38665
٣٨٦٦٥ - حدثنا ابن فضيل عن مطرف (عن عامر) (١) في اليوم (٢) يقول الناس إنه من رمضان، قال: فقال: لا (يصومن) (٣) إلا مع الإمام (٤) ، ( (فإنما) (٥) كانت اول الفرقة في مثل هذا) (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من النسخ، وأثبتها في [هـ]، ومما تقدم في كتاب الصيام ٣/ ٧٢ برقم [٩٧٥٨].
(٢) في [هـ]: زيادة (الذي).
(٣) في [س، ط]: (تصومنّ).
(٤) في [هـ]: زيادة (إذا صام)، وفي [س]: بياض.
(٥) في [أ، ب، جـ]: (فإذا).
(٦) سقط من: [س].

حضرت عامر اس دن کے بارے میں جسے کے بارے میں لوگ کہیں کہ یہ رمضان ہے۔ فرماتے ہیں کہ تم صرف امام کے ساتھ ہی روزہ رکھو۔ کیونکہ پہلی جدائی انہی جیسے امور کے بارے میں ہوئی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38665]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38665، ترقيم محمد عوامة 37068)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38665 in Urdu