🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37074 ترقیم الشثری: -- 38671
٣٨٦٧١ - حدثنا إسماعيل يعني ابن علية عن ذر عن الزهري: كان الاذان عند خروج الإمام فاحدث امير المؤمنين عثمان التاذينة الثانية على الزوراء (ليجتمع) (١) الناس (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (ليجمع).
(٢) منقطع؛ الزهري لم يدرك عثمان.

حضرت زہری فرماتے ہیں کہ اذان امام کے خروج کے وقت ہوتی تھی۔ پھر امیر المومنین حضرت عثمان نے لوگوں کو جمع کرنے کے لئے دوسری اذان کو مقام زوراء پر شروع کرایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38671]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38671، ترقيم محمد عوامة 37074)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38671 in Urdu