الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
ترقیم عوامۃ: 37085 ترقیم الشثری: -- 38682
٣٨٦٨٢ - حدثنا عبيد الله حدثنا إسرائيل عن ابي إسحاق عن مالك بن ايمن قال: اول من شاب إبراهيم عليه (الصلاة و) (١) السلام فقال: ما هذا؟ (قال) (٢) : إجلال وحلم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [جـ]: (فقال).
حضرت مالک بن ایمن کہتے ہیں کہ سب سے پہلے جس کے بال سفید ہوئے وہ ابراہیم ہیں۔ آپ نے اپنے رب سے سوال کیا کہ اے میرے رب! یہ کیا ہے؟ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ یہ وقار اور بردباری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38682]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38682، ترقيم محمد عوامة 37085)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38682 in Urdu