🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37093 ترقیم الشثری: -- 38690
٣٨٦٩٠ - حدثنا عفان حدثنا (علي) (١) بن مسعدة حدثنا إبراهيم بن العلاء الغنوي قال: بلغنا ان كعبا كان يقول: إن اول الامصار خرابا جناحاها، قلنا: وما جناحاها يا كعب؟ قال: البصرة ومصر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: تكرر.
حضرت کعب فرمایا کرتے تھے کہ شہروں میں سب سے پہلے ویران ہونے والے شہروں کے دو بازو ہیں۔ ان سے کسی نے پوچھا کہ شہروں کے دو بازو کیا ہیں؟ انہوں نے فرمایا کہ بصرہ اور مصر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38690]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38690، ترقيم محمد عوامة 37093)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38690 in Urdu