الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
ترقیم عوامۃ: 37107 ترقیم الشثری: -- 38704
٣٨٧٠٤ - حدثنا ابو اسامة عن محمد بن عمرو سمع ابا سلمة يقول في كفارة اليمين: مد بالمد الاول.
حضرت ابو سلمہ قسم کے کفارے کے بارے میں فرماتے ہیں کہ یہ پہلے مد کے ساتھ ایک مد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38704]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38704، ترقيم محمد عوامة 37107)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38704 in Urdu