🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37115 ترقیم الشثری: -- 38712
٣٨٧١٢ - حدثنا ابو معاوية عن عاصم عن (١) عباس (بن) (٢) عبد الله الهاشمي ⦗١٧٨⦘ قال: اول ما خلقت المساجد ان رسول الله ﷺ راى بالقبلة نخامة فحكها، ثم امر بالخلوق فلطخ به مكانها، فخلق الناس المساجد (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [خ]: زيادة (ابن).
(٢) في [أ، ب]: (عن).
(٣) مرسل فيه جهالة؛ عباس لا يعرف حاله.

حضرت عباس بن عبد اللہ ہاشمی فرماتے ہیں کہ مسجدوں کو سب سے پہلے خلوق لگانے کا واقعہ یہ ہوا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسجد میں قبلہ کی جانب تھوک گری ہوئی دیکھی تو اسے صاف کیا پھر حکم دیا کہ اس جگہ خلوق لگائی جائے، پھر اس کے بعد سے لوگوں نے مسجد میں خلوق لگانا شروع کردی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38712]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38712، ترقيم محمد عوامة 37115)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38712 in Urdu