🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37125 ترقیم الشثری: -- 38722
٣٨٧٢٢ - حدثنا وكيع حدثنا الاعمش عن ابي صالح عن كعب قال: بدا الله تعالى بخلق السماوات يوم (الاحد) (١) فالاحد (والاثنان) (٢) والثلاثاء والاربعاء والخميس والجمعة وجعل كل يوم الف سنة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (أحد).
(٢) في [جـ]: (أو الإثنين).

حضرت کعب فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے آسمانوں کی تخلیق کا مرحلہ اتوار کے دن شروع فرمایا، اتوار، پیر، منگل، بدھ، جمعرات اور جمعہ۔ اور ہر دن کو ایک ہزار سال کے برابر بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38722]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38722، ترقيم محمد عوامة 37125)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38722 in Urdu