🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37130 ترقیم الشثری: -- 38727
٣٨٧٢٧ - حدثنا ابن مسهر عن محمد بن عمرو عن ابي سلمة عن عائشة عن فاطمة ان النبي ﷺ قال لها:"انت اول اهلي لحوقا بي فضحكت لذلك" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ محمد بن عمرو صدوق، وأخرجه البخاري (٤٤٣٣)، ومسلم (٢٤٥٠).
حضرت فاطمہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا کہ تم میرے گھر والوں میں سب سے پہلے مجھے آملو گی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یہ بات سن کر میں مسکرا دی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38727]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38727، ترقيم محمد عوامة 37130)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38727 in Urdu