🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37142 ترقیم الشثری: -- 38739
٣٨٧٣٩ - حدثنا محمد بن مصعب عن الاوزاعي عن الزهري عن عروة عن عائشة قالت: فوض الله الصلاة اول ما فوضها ركعتين، ثم اتمها للحاضر، واقرت صلاة السفر على الفريضة (الاولى) (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (الأولا).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (١٠٩٠)، ومسلم (٦٨٥).

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے سب سے پہلے نماز میں دو رکعتیں فرض فرمائیں۔ پھر مقیم کے لئے نماز پوری کردی گئی اور سفر کی نماز پہلے فریضے کے مطابق ہی رکھی گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38739]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38739، ترقيم محمد عوامة 37142)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38739 in Urdu