الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
ترقیم عوامۃ: 37159 ترقیم الشثری: -- 38756
٣٨٧٥٦ - حدثنا ابو اسامة حدثنا سفيان قال: اخبرني واصل (الاحدب) (١) قال: حدثتني (عائذة) (٢) امراة من (بني) (٣) اسد واثنى عليها خيرا، قال: سمعت ⦗١٨٩⦘ عبد الله بن مسعود وهو يوطئ الرجال والنساء -يعني يتخطاهم- الا ايها الناس من ادرك منكم من (امراة او رجل) (٤) فالسمت الاول، السمت الاول، (فإنا) (٥) اليوم على الفطرة (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (الأحرب).
(٢) في [أ، ب]: (عابدة)، وفي [س]: (عائدة).
(٣) سقط من: [ب].
(٤) في [جـ]: (رجل أو امرأة).
(٥) في [أ، ب]: (فإن).
(٦) مجهول؛ لجهالة عائذة، أخرجه الدارمي (٢١٣)، وابن سعد ٤/ ٤٨٨.
حضرت عائذہ فرماتی ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو اس حال میں فرماتے ہوئے سنا کہ وہ مردوں اور عورتوں کے بیچ سے گزر رہے تھے، اے لوگو! تم میں سے جو عورت یا مرد (وہ زمانہ) پائے تو پہلے طریقے پر چلتا رہے، پہلے طریقے پر۔ کیونکہ آج ہم دین فطرت پر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38756]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38756، ترقيم محمد عوامة 37159)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38756 in Urdu