🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37164 ترقیم الشثری: -- 38761
٣٨٧٦١ - حدثنا (١) بكر بن عبد الرحمن حدثنا عيسى (بن) (٢) المختار عن محمد ابن ابي ليلى عن حبيب عن سعيد بن جبير انه قال: اول زمرة (تدخل) (٣) الجنة الذين يحمدون الله في السراء والضراء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ط، هـ] زيادة (أبو).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [ب]: (يدخل).

حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ جنت میں سب سے پہلے وہ لوگ داخل ہوں گے جو خوشی اور تکلیف ہر حال میں اللہ کی تعریف کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38761]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38761، ترقيم محمد عوامة 37164)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38761 in Urdu