🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37166 ترقیم الشثری: -- 38763
٣٨٧٦٣ - حدثنا ابو اسامة قال: حدثنا حماد بن سلمة عن علي بن زيد عن ابي نضرة قال: خطبنا ابن عباس بالبصرة فقال: قال رسول الله ﷺ:"انا اول من تنشق عنه الارض ولا فخر" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف علي بن زيد بن جدعان، أخرجه أحمد (٢٥٤٦)، وعبد بن حميد (٦٩٥)، وأبو يعلى (٢٣٢٨)، والبيهقي في الدلائل ٥/ ٤٨١، والطبراني (١٢٧٧٧).
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بصرہ میں خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سب سے پہلے میری قبر کھولی جائے گی اور مجھے اس پر کوئی فخر نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38763]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38763، ترقيم محمد عوامة 37166)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38763 in Urdu