الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 38771
٣٨٧٧١ - فقلت لابي إسرائيل: من اي شيء؟ قال: من امر يده.
فضل کہتے ہیں کہ میں نے ابو اسرائیل سے کہا کہ یہ کس وجہ سے کہا؟ انہوں نے فرمایا کہ ان کے ہاتھ کی وجہ سے۔ (حضرت طلحہ کا ہاتھ غزوہ احد میں شل ہوگیا تھا) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38771]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38771، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38771 in Urdu