🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. (باب أول ما فعل ومن فعله)
سب سے پہلے کون سا عمل کس نے کیا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37187 ترقیم الشثری: -- 38786
٣٨٧٨٦ - حدثني (١) ابي حدثنا سفيان قال (ايوب) (٢) : اول ما جالسناه -يعني ⦗١٩٧⦘ عكرمة -قال: يحسن حسنكم مثل هذا (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) القائل هو: عبد اللَّه بن أحمد.
(٢) سقط من النسخ، واتفقت المراجع على ذكره، انظر: العلل لأحمد ١/ ١٦٤، الكامل ٥/ ٢٧٠، طبقات ابن سعد ٥/ ٢٨٩، تاريخ دمشق ٤١/ ٩٤، المعرفة في التاريخ ٢/ ٣.
(٣) أي: هل يتقن الحسن مثل هذا الحديث.

ایوب فرماتے ہیں کہ جب ہم نے سب سے پہلے حضرت عکرمہ کی ہم نشینی اختیار کی تو انہوں نے فرمایا کیا تمہارے حسن (بصری) ایسی بات اچھی طرح جانتے ہیں؟! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38786]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38786، ترقيم محمد عوامة 37187)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38786 in Urdu