🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
24. وذكر أن أبا حنيفة قال: يغسل
بچے کے پیشاب کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37284 ترقیم الشثری: -- 38884
٣٨٨٨٤ - حدثنا ابن نمير وابو اسامة عن عبيد الله عن نافع عن ابن عمر قال: لاعن النبي ﷺ بين رجل من الانصار وامراته ففرق بينهما (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٣١٤)، ومسلم (١٤٩٤).
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انصار کے ایک آدمی اور اس کی بیوی کے درمیان لعان کروایا پھر آپ نے ان دونوں کے درمیان تفریق کردی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38884]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38884، ترقيم محمد عوامة 37284)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38884 in Urdu