🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
25. وذكر أن أبا حنيفة قال: يتزوجها إذا (كذب) نفسه
لعان کے بعد ملاعن کا نکاح کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37290 ترقیم الشثری: -- 38890
٣٨٨٩٠ - حدثنا ابو خالد عن محمد بن عجلان عن زيد بن اسلم عن ابي صالح عن ابي هريرة قال: قال: النبي ﷺ:"إنما جعل الإمام ليؤتم به، فإذا كبر فكبروا، وإذا قرا فانصتوا، وإذا قال: ﴿عليهم غير المغضوب عليهم ولا الضالين﴾! فقولوا: آمين، وإذا ركع فاركعوا، وإذا قال: سمع الله لمن حمده، فقولوا: اللهم ربنا ولك الحمد، وإذا سجد فاسجدوا، وإذا صلى جالسا فصلوا جلوسا" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ أبو خالد وابن عجلان صدوقان، وزيادة: (وإذا قرأ فانصتوا) رواها من تقبل روايته، ولا تخالف رواية الآخرين فتكون مقبولة، أخرجه أحمد (٨٨٨٩)، وأبو داود (٦٠٤)، وابن ماجه (٧٤٦)، والنسائي ٢/ ١٤١، والدارقطني ١/ ٣٢٧، وأصل الحديث عند البخاري (٧٣٤)، ومسلم (٤١٤).
حضرت ابوہریرہ بیان فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: امام اسی لئے بنایا جاتا ہے کہ اس کی اقتداء کی جائے، پس جب وہ تکبیر کہے تو تم تکبیر کہو اور جب امام قراءت کرے تو تم خاموش رہو، اور جب امام { غَیْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَیْہِمْ، وَلاَ الضَّالِّینَ } کہے تو تم آمین کہو۔ اور جب امام رکوع کرے تو تم رکوع کرو اور جب امام سَمِعَ اللَّہُ لِمَنْ حَمِدَہُ کہے تو تم کہو۔ اللَّہُمَّ رَبَّنَا وَلَک الْحَمْدُ اور جب امام سجدہ کرے تو تم سجدہ کرو۔ اور جب امام بیٹھ کر نماز پڑھے تو تم بیٹھ کر نماز پڑھو۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: امام بیٹھا ہو تو اس کی اقتدا (میں بیٹھنا) درست نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38890]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38890، ترقيم محمد عوامة 37290)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38890 in Urdu