🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
34. وذكر أن أبا حنيفة قال: لا ينتفع به ولا يركب
گروی چیز سے نفع حاصل کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37314 ترقیم الشثری: -- 38914
٣٨٩١٤ - [حدثنا عفان حدثنا همام عن قتادة عن الحسن عن سمرة عن النبي ﷺ قال:"البيعان بالخيار ما لم يتفرقا"] (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الحديث في: [أ، ب].
(٢) منقطع حكمًا؛ الحسن مدلس، أخرجه أحمد (٢٠١٨٩)، وابن ماجه (٢١٨٣)، والحاكم ٢/ ١٥، والطحاوي ٤/ ١٣، والطبراني (٦٨٣٤)، والبيهقي ٥/ ٢٧١.

حضرت سمرہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ بائع، مشتری کو باہمی جدائی تک اختیار ہوتا ہے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: بیع جائز (نافذ) ہوجاتی ہے اگرچہ باہمی جدائی نہ ہوئی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38914]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38914، ترقيم محمد عوامة 37314)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38914 in Urdu