🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
46. وذكر أن أبا حنيفة قال: لا بأس به
دو چیزوں کو ملا کر نبیذ بنانے کے حکم کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37344 ترقیم الشثری: -- 38944
٣٨٩٤٤ - (حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن المسيب بن رافع عن قبيصة بن) (١) جابر قال: قال عمر: لا اوتى (بمحل) (٢) ولا محلل له إلا رجمتهما (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (حدثنا ابن نمير عن مجالد عن عامر عن).
(٢) في [ط، هـ]: (بمحلل).
(٣) صحيح؛ أخرجه عبد الرزاق (١٠٧٧٧)، والبيهقي ٧/ ٢٠٨.

حضرت قبیصہ بن جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عمر کا ارشاد ہے۔ میرے پاس کوئی حلالہ کرنے والا یا وہ شخص جس کے لئے حلالہ کیا گیا ہے۔ لایا گیا تو میں اس کو سنگسار کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38944]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38944، ترقيم محمد عوامة 37344)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38944 in Urdu