🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
71. وذكر أن أبا حنيفة قال: الأربع الأول
اسلام لانے کے بعد چار بیویوں کو اختیار کرنا اور ان پر اقتصار کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37441 ترقیم الشثری: -- 39042
٣٩٠٤٢ - حدثنا عفان حدثنا همام عن قتادة عن عكرمة عن ابن عباس ان مواليها اشترطوا الولاء فقضى ان (الولاء) (١) لمن (اعطى الثمن) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (الولى).
(٢) في [أ، ب، ط، هـ]: (أعتق).
(٣) صحيح؛ أخرجه أحمد (٢٥٤٢)، وبنحوه البخاري (٥٢٨٠).

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ان (بریرۃ) کے آقاؤں نے ولاء کی شرط لگائی تو فیصلہ یہ ہوا کہ ولاء اس کے لئے ہوتا ہے جس نے قیمت ادا کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39042]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39042، ترقيم محمد عوامة 37441)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39042 in Urdu