🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
81. وذكر أن أبا حنيفة قال: إن حلف بطلاقها ثم تزوجها طلقت
نکاح سے پہلے طلاق دینے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37469 ترقیم الشثری: -- 39071
٣٩٠٧١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن جعفر بن محمد عن ابيه ان النبي ﷺ قضى بيمين وشاهد (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ أبو جعفر تابعي، أخرجه مالك ٢/ ٧٢١، والبيهقي ١٠/ ١٦٩، والطحاوي ٤/ ١٤٥، والترمذي (١٣٤٥)، وورد من طريق جعفر عن أبيه عن جابر عند أحمد (١٤٢٧٨)، وابن ماجه (٢٣٦٩)، والترمذي (١٣٤٤).
حضرت جعفر بن محمد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک گواہ اور قسم کی بنیاد پر فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39071]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39071، ترقيم محمد عوامة 37469)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39071 in Urdu