🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
104. (وذكر) أن أبا حنيفة قال: (لا) يصلي حين تغيب أو تطلع (وتمكن) الصلاة
فجر کی نماز کے بعد نماز طواف کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37602 ترقیم الشثری: -- 39206
٣٩٢٠٦ - حدثنا عبد الله بن المبارك عن سعيد بن يزيد قال: سمعت خالد بن ابي عمران يحدث عن حنش عن فضالة بن عبيد قال: اتى (النبي) (١) ﷺ يوم خيبر بقلادة فيها خرز معلقة بذهب ابتاعها رجل بسبعة دنانير، او بتسعة دنانير، فاتى النبي ﷺ فذكر ذلك له فقال:"لا، حتى (تميز) ما بينهما" (٢) ، قال: إنما اردت الحجارة، قال:"لا، حتى (تميز) (٣) ما بينهما"، قال: فرده حتى ميز (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [أ، ب، س]: (يميز).
(٣) في [أ، ب، س]: (يميز).
(٤) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٥٩١)، وأحمد (٢٣٩٦٢).

حضرت فضالہ بن عبید فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں خیبر کے دن ایک ہار لایا گیا جس میں سونے کے ساتھ لٹکے ہوئے موتی تھے۔ اس ہار کو ایک آدمی نے سات یا نو دیناروں کے عوض خریدا۔ پس وہ آدمی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور اس کی خریداری کا تذکرہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نہیں! یہاں تک کہ دونوں کو جُدا جُدا کردیا جائے۔ اس نے عرض کیا۔ میرا ارادہ تو صرف پتھروں کا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نہیں! یہاں تک کہ یہ دونوں جُدا جُدا ہوں۔ راوی کہتے ہیں اس نے یہ ہار واپس کردیا یہاں تک کہ (انہیں) جُدا کردیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39206]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39206، ترقيم محمد عوامة 37602)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39206 in Urdu