🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
109. وذكر أن أبا حنيفة كره أن يخص سورة يقرأ بها في الوتر
وتروں میں قراء ت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37626 ترقیم الشثری: -- 39230
٣٩٢٣٠ - حدثنا جرير عن منصور عن الحكم عن اناس من اهل المدينة ارى فيهم ابا جعفر قال: كان رسول الله ﷺ يقرا في الجمعة بسورة الجمعة والمنافقين، فاما ⦗٣٢٤⦘ سورة الجمعة فيبشر بها المؤمنين ويحرضهم، واما سورة المنافقين فيؤيس بها المنافقين ويوبخهم (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ أبو جعفر تابعي.
حضرت حکم، مدینہ کے کچھ لوگوں سے، میرے خیال میں ان میں ابو جعفر بھی ہیں۔ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمعہ میں سورة جمعہ اور منافقون کی قرائت فرماتے تھے۔ سورة جمعہ کے ذریعہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مؤمنین کو بشارت دیتے اور ابھارتے تھے اور سورة منافقین کے ذریعہ سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منافقین کو مایوس کرتے اور ڈانٹتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39230]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39230، ترقيم محمد عوامة 37626)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39230 in Urdu