🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
120. (وذكروا) أن أبا حنيفة قال: هو أسوة الغرماء
جو شخص اپنا سامان کسی مفلس کے پاس پائے (تو …)؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37666 ترقیم الشثری: -- 39270
٣٩٢٧٠ - حدثنا ابو اسامة حدثنا (عبيد الله) (١) بن عمر عن نافع عن ابن عمر ان رسول الله ﷺ عامل اهل خيبر بشطر ما خرج من زرع او ثمر (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عبد اللَّه).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٢٨٥)، ومسلم (١٥٥١).

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اہل خیبر کے ساتھ کھیتی یا پھل میں سے نکلے ہوئے کے نصف حصہ پر معاملہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39270]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39270، ترقيم محمد عوامة 37666)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39270 in Urdu