الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
22. ما جاء في الحبشة وأمر النجاشي وقصة إسلامه
حبشہ اور نجاشی کے معاملہ سے متعلق اور اس کے اسلام لانے کا قصہ
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 39403
٣٩٤٠٣ - قال إسماعيل: فحدثني سعيد بن ابي بردة قالت يومئذ لعمر: ما هو كذلك كنا (مطرودين) (١) بارض البعداء البغضاء وانتم عند رسول الله ﷺ يعظ جاهلكم ويطعم جائعكم (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ي]: (مطردين).
(٢) مرسل؛ سعيد بن أبي بردة تابعي، وورد من حديث أبي بردة عن أبي موسى، أخرجه البخاري (٤٢٣٠)، ومسلم (٢٥٠٢).
اسماعیل کہتے ہیں۔ سعید بن ابی بردہ نے مجھے بیان کیا کہ حضرت اسمائ نے اس دن حضرت عمر سے کہا۔ ایسا نہیں ہے (کیونکہ) ہم لوگ قابل نفرت اور دور کی زمین میں دھتکارے ہوئے تھے جبکہ تم لوگ اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تم میں سے ناواقف کو وعظ کہتے اور تمہارے بھوکے کو کھانا کھلاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39403]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39403، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39403 in Urdu