🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
25. غزوة بدر الكبرى (وما) كانت، وأمرها
بڑا غزوۂ بدر، اور جو کچھ ہوا،اور غزوہ بدر کے واقعات
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37811 ترقیم الشثری: -- 39418
٣٩٤١٨ - حدثنا (الفضل) (١) بن دكين قال: حدثنا (عمر) (٢) بن (شيبة) (٣) قال: سالت ابا بكر بن عبد الرحمن بن الحارث بن هشام: اي ليلة كانت ليلة بدر؟ فقال: هي ليلة (الجمعة) (٤) لسبع عشرة ليلة مضت من رمضان (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (الفضيل).
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ط، هـ]: (عمرو).
(٣) في [ط، هـ]: (شبة)؛ وزاد بعدها من طبقات ابن سعد ٢/ ٢١: (عن الزهري)، وعمر بن شيبة بن قارض يحدث عن أبي بكر بن عبد الرحمن كما تقدم في كتاب الصلاة باب ليلة القدر برقم [٨٩١٨].
(٤) في [أ، ب]: (الجمع).
(٥) مرسل؛ أبو بكر تابعي، أخرجه ابن سعد ٢/ ٢١.

عمر بن شیبہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے ابوبکر بن عبد الرحمان سے پوچھا: بدر کا واقعہ کس رات کو رونما ہوا؟ انہوں نے جواب دیا۔ شبِ جمعہ کو۔ اور رمضان کی سترہ تاریخ کو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39418]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39418، ترقيم محمد عوامة 37811)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39418 in Urdu