🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
25. غزوة بدر الكبرى (وما) كانت، وأمرها
بڑا غزوۂ بدر، اور جو کچھ ہوا،اور غزوہ بدر کے واقعات
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37818 ترقیم الشثری: -- 39425
٣٩٤٢٥ - حدثنا وكيع عن ابي جعفر عن (١) الربيع عن ابي العالية: ﴿سيهزم الجمع ويولون الدبر﴾، قال: يوم بدر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: زيادة (أبي).
حضرت ابو العالیہ سے قرآن مجید کی آیت { سَیُہْزَمُ الْجَمْعُ وَیُوَلُّونَ الدُّبُرَ } کی تفسیر میں منقول ہے۔ فرماتے ہیں۔ یہ بدر کا دن تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39425]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39425، ترقيم محمد عوامة 37818)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39425 in Urdu