🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
25. غزوة بدر الكبرى (وما) كانت، وأمرها
بڑا غزوۂ بدر، اور جو کچھ ہوا،اور غزوہ بدر کے واقعات
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37849 ترقیم الشثری: -- 39456
٣٩٤٥٦ - حدثنا احمد بن عبد الله قال: حدثنا زهير قال: حدثنا سليمان التيمي ان انسا حدثهم قال: قال رسول الله ﷺ:"من ينظر ما صنع ابو جهل؟" [قال: فانطلق ابن مسعود فوجده قد ضربه ابنا عفراء حتى (برد) (١) ، قال: انت ابو جهل؟] (٢) ، فاخذ بلحيته، قال: وهل فوق رجل قتلتموه، او رجل قتله قومه (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ق].
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٩٦٢)، ومسلم (١٨٠٠).

سلیمان تیمی بیان کرتے ہیں کہ حضرت انس نے انہیں بیان کیا۔ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ابو جہل کے ساتھ جو کچھ ہوا ہے اس کو کون دیکھے گا؟ راوی کہتے ہیں: حضرت ابن مسعود چل دیئے تو انہوں نے اس کو اس حالت میں پایا کہ اس کو عفراء کے دو بیٹوں نے ایسا مارا تھا کہ وہ ٹھنڈا ہوگیا تھا۔ ابن مسعود نے کہا۔ تو ابو جہل ہے۔ اور آپ نے اس کی داڑھی کو پکڑا۔ ابو جہل نے کہا: کیا اس آدمی سے بھی اوپر کوئی ہے جسے تم نے قتل کیا ہے؟ یا (کہا): جسے اس کی قوم نے قتل کیا ہے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39456]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39456، ترقيم محمد عوامة 37849)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39456 in Urdu