🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
25. غزوة بدر الكبرى (وما) كانت، وأمرها
بڑا غزوۂ بدر، اور جو کچھ ہوا،اور غزوہ بدر کے واقعات
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 39460
٣٩٤٦٠ - قال وكيع: زاد فيه ابي عن ابي إسحاق عن ابي عبيدة قال: قال عبد الله: فنفلني رسول الله ﷺ سيفه (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ أبو عبيدة لم يسمع من أبيه، أخرجه أحمد (٤٢٤٦)، والطبراني (٨٤٦٩)، وأبو نعيم في الحلية ٤/ ٢٠٨، وابن عبد البر في التمهيد ٢٣/ ٢٥٤.
حضرت وکیع کہتے ہیں۔ میرے والد نے بواسطہ ابو اسحاق از ابو عبیدہ یہ اضافہ کیا ہے کہ عبد اللہ کہتے ہیں۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے اس کی تلوار عطا فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39460]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39460، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39460 in Urdu