🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
25. غزوة بدر الكبرى (وما) كانت، وأمرها
بڑا غزوۂ بدر، اور جو کچھ ہوا،اور غزوہ بدر کے واقعات
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37861 ترقیم الشثری: -- 39469
٣٩٤٦٩ - حدثنا ابو اسامة عن هشام قال: لم يكن مع النبي ﵊ يوم بدر إلا فرسان كان على (احدهما) (١) الزبير (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (أحدهم).
(٢) مرسل؛ هشام تابعي، وأخرجه ابن عساكر ١٨/ ٣٥٢، وابن سعد ٣/ ١٠٣.

حضرت ہشام سے روایت ہے کہ یوم بدر کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ صرف دو گھوڑے تھے۔ ان میں سے ایک پر حضرت زبیر تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39469]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39469، ترقيم محمد عوامة 37861)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39469 in Urdu