🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
26. هذا ما حفظ أبو بكر في أحد وما جاء فيها
یہ وہ احادیث ہیں جنہیں واقعہ اُحد اور اس کے حالات کے بارے میں ابو بکر (ابن شیبہ) نے محفوظ کیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37905 ترقیم الشثری: -- 39513
٣٩٥١٣ - حدثنا ابو اسامة عن ابن عون عن (١) عمير بن إسحاق قال: كان حمزة يقاتل بين يدي رسول الله ﷺ يوم احد بسيفين ويقول: انا اسد الله، قال: فجعل يقبل ويدبر فعثر فوقع على قفاه مستلقيا وانكشط، وانكشفت الدرع عن بطنه فابصره العبد الحبشي فزرقه برمح او حربة (فنفذه) (٢) بها (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: زيادة (ابن).
(٢) في [هـ]: (فبقر)، وفي [ق]: (فبقره).
(٣) مرسل؛ عمير بن إسحاق تابعي فيه جهالة، وأخرجه الحاكم ٣/ ١٩٢، وابن سعد ٣/ ١٢، وأحمد في مسائل صالح ٢/ ٤١٥، والطبراني (٢٩٥٣)، والبيهقي في دلائل النبوة ٣/ ٢٤٣، وابن عبد البر في الاستيعاب ١/ ٣٧٣.

حضرت عمیر بن اسحاق سے روایت ہے کہ حضرت حمزہ، احد کی جنگ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے دو تلوار کے ساتھ قتال کر رہے تھے اور کہہ رہے تھے۔ میں خدا کا شیر ہوں۔ راوی کہتے ہیں۔ حضرت حمزہ، آگے، پیچھے آ جا رہے تھے کہ آپ کو ٹھوکر لگی اور آپ اپنی گردن کے بَل چت گرگئے اور دور ہوگئے اور حضرت حمزہ کے پیٹ پر سے زرہ کھل گئی۔ تو آپ کو ایک حبشی غلام نے دیکھ لیا اور اس نے آپ کو ایک نیزہ یا برچھا مارا جو آپ کے پار گزر گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39513]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39513، ترقيم محمد عوامة 37905)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39513 in Urdu