🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
26. هذا ما حفظ أبو بكر في أحد وما جاء فيها
یہ وہ احادیث ہیں جنہیں واقعہ اُحد اور اس کے حالات کے بارے میں ابو بکر (ابن شیبہ) نے محفوظ کیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37945 ترقیم الشثری: -- 39554
٣٩٥٥٤ - (حدثنا) (١) كثير بن هشام قال: حدثنا هشام الدستوائي عن ابي الزبير عن جابر قال: صرخ إلى قتلانا يوم احد إذ اجرى معاوية العين (فاستخرجناهم) (٢) بعد اربعين سنة لينة اجسادهم تتثنى اطرافهم (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (أخبرنا).
(٢) في [أ، ب]: (فاستخرجنه).
(٣) صحيح؛ أخرجه ابن سعد ٣/ ٥٦٣، والطحاوي في شرح المشكل ٣/ ٤٩، والبيهقي في دلائل النبوة ٣/ ٢٩١، وابن شبه في أخبار المدينة (٣٨٦)، وابن عبد البر في التمهيد ١٩/ ٢٤١، وابن الأثير في أسد الغابة ٢/ ٧١.

حضرت جابر سے روایت ہے کہ جب حضرت معاویہ نے چشمہ جاری فرمایا تو ہمارے احد کے شہداء بارے میں فریاد ہوئی پس ہم نے انھیں چالیس سال (کا عرصہ گزرنے) کے بعد نکالا۔ ان کے جسم نرم تھے اور ان کے اعضاء مڑ رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39554]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39554، ترقيم محمد عوامة 37945)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39554 in Urdu