🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
28. (ما حفظت) في بني قريظة
بنو قریظہ کے بارے میں جو روایات میں نے محفوظ کی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37987 ترقیم الشثری: -- 39602
٣٩٦٠٢ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن عطاء بن السائب عن عامر قال: رمى اهل قريظة سعد بن معاذ فاصابوا اكحله فقال: اللهم لا تمتني حتى تشفيني منهم، قال: فنزلوا على حكم سعد بن معاذ، فحكم ان تقتل مقاتلتهم وتسبى ذراريهم، قال: فقال رسول الله ﷺ:"بحكم الله حكمت" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ الشعبي تابعي.
حضرت عامر سے روایت ہے کہ بنو قریظہ نے حضرت سعد بن معاذ کو تیر مارا۔ اور انہوں نے آپ کے بازو کی رگ کو زخمی کردیا۔ حضرت سعد نے دعا مانگی۔ اے اللہ! تو مجھے موت نہ دینا یہاں تک کہ تو مجھے ان سے شفاء دے دے۔ راوی کہتے ہیں۔ پھر وہ لوگ حضرت سعد بن معاذ کے فیصلہ پر اتر (راضی ہو) گئے۔ پس آپ نے یہ فیصلہ فرمایا: کہ ان کے مقاتلین کو قتل کردیا جائے اور ان کی عورتوں، بچوں کو قیدی بنایا جائے۔ راوی کہتے ہیں۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم نے خدا کے حکم کے مطابق فیصلہ کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39602]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39602، ترقيم محمد عوامة 37987)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39602 in Urdu