🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
29. ما حفظت في غزوة بني المصطلق
جو روایات میں نے غزوہ بنی المصطلق کے بارے میں محفوظ کی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37990 ترقیم الشثری: -- 39605
٣٩٦٠٥ - (حدثنا ابو بكر قال) (١) : حدثنا عيسى بن يونس عن ابن عون قال: كتبت إلى نافع اساله عن دعاء المشركين، فكتب إلي: اخبرني عبد الله بن عمر ان رسول الله ﷺ اغار على بني المصطلق وهم غارون، ونعمهم تسقى على الماء، فكانت جويرية بنت الحارث مما اصاب، وكنت في الخيل (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ق، ع، ي].
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٥٤١)، ومسلم (١٧٣٠).

حضرت ابن عون کہتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع کو خط لکھ کر مشرکین کو دعوت دینے کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے مجھے لکھا کہ مجھے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے خبر دی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بنو المصطلق پر حملہ کیا جبکہ وہ غافل تھے اور ان کے جانور پانی پر آئے ہوئے تھے اور جویریہ بنت الحارث بھی ان قیدیوں میں سے تھیں جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہاتھ آئے اور میں گھوڑ سواروں میں تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39605]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39605، ترقيم محمد عوامة 37990)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39605 in Urdu