🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
32. ما (ذكر) في نجد، وما (نفل) منها
نجد کے بارے میں جو ذکر ہوا اور اس کے بارے میں جو نقل ہوا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38024 ترقیم الشثری: -- 39639
٣٩٦٣٩ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سعيد بن عبد العزيز التنوخي عن مكحول عن زيد بن (جارية) (١) عن حبيب بن (مسلمة) (٢) قال: شهدت النبي ﷺ (نفل) (٣) الثلث (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) هكذا في: [ق، هـ]، وفي بقية النسخ: (حارثة).
(٢) في [س]: (سلمة).
(٣) في [أ، ب]: (نقل).
(٤) صحيح؛ أخرجه أحمد (١٧٤٦٣)، وعبد الرزاق (٩٣٣١)، والطبراني (٣٥١٨)، وابن الجارود (١٠٧٨)، وتمام (٨٩١)، والبيهقي ٦/ ٣١٣، والطحاوي ٣/ ٢٤٠، وابن عدي ٤/ ١٥٩٢.

حضرت حبیب بن مسلمہ سے روایت ہے کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس موجود تھا جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (غنیمت کا) ثلث عطیہ میں دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39639]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39639، ترقيم محمد عوامة 38024)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39639 in Urdu