🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
33. (غزوة خيبر)
غزوہ خیبر
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38033 ترقیم الشثری: -- 39648
٣٩٦٤٨ - حدثنا يزيد بن هارون قال: (اخبرنا) (١) داود بن ابي هند عن عامر ان النبي ﷺ اكرى خيبر بالشطر، ثم بعث ابن رواحة عند القسمة (فخيرهم) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ي]: (أنبأنا).
(٢) في [أ، ب]: (فحوهم)، وفي [خـ]: (يخرصهم).
(٣) مرسل؛ عامر هو الشعبي تابعي.

حضرت عامر سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خیبر کو نصف (پیداوار) پر کرایہ پر دیا پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ابن رواحہ کو تقسیم کے وقت بھیجا اور آپ نے انہیں اختیار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39648]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39648، ترقيم محمد عوامة 38033)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39648 in Urdu