🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
33. (غزوة خيبر)
غزوہ خیبر
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38045 ترقیم الشثری: -- 39660
٣٩٦٦٠ - حدثنا ابو داود عن شعبة عن حميد بن هلال عن عبد الله بن (مغفل) (١) قال: سمعته يقول: دلي جراب من شحم يوم خيبر، قال: (فالتزمته) (٢) ⦗٢١⦘ وقلت: هذا لا اعطي احدا منه شيئا، قال: فالتفت فإذا النبي ﷺ يتبسم، فاستحييت (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (معقل).
(٢) في [ق]: (فالتزمتها).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣١٥٣)، ومسلم (١٧٧٢).

حضرت عبد اللہ بن مغفل سے روایت ہے کہ غزوہ خیبر کے دن چربی کا ایک تھیلا لٹکایا گیا عبداللہ کہتے ہیں کہ میں اس سے چمٹ گیا اور میں نے کہا۔ میں اس میں سے کسی کو کچھ بھی نہیں دوں گا۔ عبد اللہ کہتے ہیں۔ پھر میں نے مڑ کر دیکھا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے مسکرا رہے تھے۔ مجھے (اس پر) بہت شرمندگی ہوئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39660]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39660، ترقيم محمد عوامة 38045)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39660 in Urdu