🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
36. (ما حفظت) في (بعث) مؤتة
غزوہ مؤتہ میں بھیجنے کے بارے میں محفوظ روایات
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38124 ترقیم الشثری: -- 39742
٣٩٧٤٢ - حدثنا (عبد الله) (١) بن إدريس ووكيع عن إسماعيل عن قيس قال: سمعت خالد بن الوليد يقول: لقد اندق في يدي يوم مؤتة تسعة اسياف، فما صبرت في يدي إلا صفيحة (لي) (٢) (يمانية) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عبدة و)، وفي [أ، ب]: (عبدة).
(٢) سقط من: [جـ، ق].
(٣) في [أ، ب، ع]: (ثمانية).
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (٤٢٦٥)، وابن حبان (٧٠٨٩).

حضرت خالد بن ولید بیان کرتے ہیں کہ غزوہ مؤتہ کے دن میرے ہاتھ میں نو تلواریں ٹوٹ گئیں۔ پھر (آخر) میرے ہاتھ میں ایک چوڑی یمنی تلوار باقی رہی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39742]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39742، ترقيم محمد عوامة 38124)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39742 in Urdu