الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
37. غزوة حنين وما جاء فيها
غزوہ حنین کے بارے میں منقول احادیث
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 39764
٣٩٧٦٤ - قال: فحدثني بريدة انه اقبل منهم الف قد طرحوا الجفون وكسروها ثم اتوا رسول الله ﷺ حتى فتح عليهم (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البزار (١٨٢٨/ كشف)، والروياني (٣١).
راوی کہتے ہیں: مجھے حضرت بریدہ نے بیان کیا کہ لوگوں میں سے ایک ہزار ایسے لوگ (واپس) متوجہ ہوئے جنہوں نے نیاموں کو توڑا اور پھینک دیا تھا۔ پھر یہ لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے (اور لڑے) یہاں تک کہ کفار پر ان کو فتح ہوئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39764]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39764، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39764 in Urdu